Posted: Saturday, March 14, 2009 - 4 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

اب کے یوں دل کو سزا دی ھم نے


اُس کی ھر بات بُھلا دی ھم نے



ایک ایک پھول بہت یاد آیا


شاخ گُل جب جلا دی ھم نے

آج تک جس پہ وہ شرماتے ھیں


بات وہ کب کی بُھلا دی ھم نے

شہرٍ جہاں راکھ سے آباد


آگ جب دل کی بُجھا دی ھم نے

آج پھر یاد بہت آیا وہ


آج پھر اُس کو دعا دی ھم نے

کوئی تو بات ھے اُس میں


ھر خوشی جس پہ لُٹا دی ھم نے

Posted: Saturday, March 14, 2009 - 4 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

وہ بظاہرجو زمانے سے خفا لگتا ہے


ہنس کے بولے بھی تو دنیا سے جدا لگتا ہے

اور کچھ دیر نہ بجھنے دے اے ربّ سحر


ڈوبتا چاند میرا دستِ دعا لگتا ہے

جس سے منہ پھیر کے رستے کی ہوا گزری ہے


کسی اجڑے ہوئے آنگن کا دیا لگتا ہے

اب کے ساون میں بھی زردی نہ گئی چہروں کی


ایسے موسم میں تو جنگل بھی ہرا لگتا ہے

شہر کی بھیڑ میں کہاں کھلتے ہیں اس کے نقوش


آؤ تنہائی میں سوچیں کہ وہ کیا لگتا ہے

منہ چھپائے ہوئے گزرا ہے‘ احباب سے آج


اس کی آنکھوں میں کوئی زخم نیا لگتا ہے

اب تو محسن کے تصّور میں اتر رّب جلیل


اس اُداسی میں تو پتھر بھی خدا لگتا ہے

Posted: Saturday, March 14, 2009 - 5 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

بھُول جانا تھا تو پھر اپنا بنایا کیوں تھا


تم نے اُلفت کا یقیں مجھ کو دلایا کیوں تھا

ایک بھٹکے ہوئے راہی کو سہارا دے کر


جھُوٹی منزل کا نشاں تم نے دکھایا کیوں تھا

خُود ہی طوفان اُٹھانا تھا محبت میں اگر


ڈوبنے سے میری کشتی کو بچایا کیوں تھا

جس کی تعبیر اب اشکوں کے سوا کچھ بھی نہیں


خواب ایسا میری آنکھوں کو دکھایا کیوں تھا

اپنے فیصلے پہ ہو کیوں اتنی پشیمان صبا


ایک بے درد سے دل تم نے لگایا کیوں تھا

Posted: Wednesday, March 11, 2009 - 2 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Wednesday, March 11, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Wednesday, March 11, 2009 - 1 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri


Posted: Wednesday, March 11, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Wednesday, March 11, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Wednesday, March 11, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Wednesday, March 11, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Tuesday, March 10, 2009 - 3 comment(s) [ Comment ] - 1 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

اے ماں پياری ماں
اپنے قدموں ميں دے دے جگہ
اپنا سايا بنا لے مجھے
اپنے نغمے سکھا دے مجھے
دير جب بھی ہوئی گھر ميں آتے مجھے
ميں نے ديکھا کہ ماں ميری سوئی نہيں
ميرے خون کا ہر اک قطرہ يہ کہہ اتھا
ميری ماں تم سے بڑھ کر کے کوئی نہيں
آ گلے سے لگا لے مجھے
اپنے من ميں جگہ دے مجھے
ماں پياری ماں
جب بھی کوئی پريشانی مجھ کو ہوئی
تيرے آنچل تلے آ کے رويا ہوں ميں
تيری باتوں کی ڈوری کو تھامے ہوئے
تيری گودی پہ سر رکھ کے سويا ہوں ميں
کوئی لوری سُنا دے مجھے
آج پھر آسرا دے مجھے
ماں پياری ماں
تيری ہر ايک دُعا مجھ پہ مرکوز تھی
تو نے ہر دم مجھے خوش رکھا ہے مگر
ميں نے تجھ کو کئی غم دئے ہيں نا ماں
اپنے بيٹے کو کر دےنا تو درگذر
چاہے کوئی سزا دے مجھے
پر ہر ايک لمحہ دُعا دے مجھے
اے ماں پياری ماں
اپنے قدموں ميں دے دے جگہ
اپنا سايا بنا لے مجھے
اپنے نغمے سکھا دے مجھے

Posted: Tuesday, March 10, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Tuesday, March 10, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Monday, March 9, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Monday, March 9, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Monday, March 9, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

میں تمہارے عکس کی آرزو میں بس آٰ ئینہ ہی بنی رہی


کبھی تم نہ سامنے آ سکے،کبھی مجھ پہ گرد پڑی رہی


وہ عجیب شام تھی،آج تک میرے دل میں اس کا ملال ھے


میری طرح جو تیری منتظر،تیرے راستے میں کھڑی رھی

کبھی وقف ہجر میں ہو گئ کبھی خواب وصل میں کھو گئ


میں فقیر عشق بنی رہی، میں اسیر یاد ہوئ رہی

بڑی خامشی سے سرک کے پھر مرے دل کے گرد لپٹ گئ


وہ رداےء ابر سپید جو ، سر کوہسار تنی رہی

ہوئ اس سے جب میری بات بھی،تھی شریک درد وہ ذات بھی


تو نہ جانے کون سی چیز کی میری زندگی میں کمی رہی

Posted: Monday, March 9, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Monday, March 9, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Sunday, March 8, 2009 - 1 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

ھم تم کو ضرورت سے زیادہ جو چاہ بیٹھے


تیری یاد میں دل اپنا جو گنوا بیٹھے



یقیں نہیں ھوتا ابھی تک یہ خواب ھے یا حقیقت


ھم تو تیری آنکھوں کا تارا تھے کیوں اب اکتا بیٹھے

کہتی تھی تم میں آتا ھوں روز شب تیرے خوابوں میں خیالوں میں


رکھا صرف محدود ھمیں خیالوں تک،حقیقت میں کیوں چھپا بیٹھے

کبھی ناز تھا ھم کو اپنے پر،نہ دیں گے یہ دل


دل تو دیا بھی لیکن کہاں،اک پتھر دل سے لگا بیٹھے

نہیں بھول سکا میں تم کو ہر ممکن کوشش کے بعد بھی


اب کون آئے گا جب دل کے کمرے میں تیری تصویر لگا بیٹھے

نہ تھا ھمیں کوئی شک تیری وفاؤں پر جان


نہ تھی تو بےوفا،نہ ھے بےوفا،پھر کون سی کر ھم خطا بیٹھے

Posted: Sunday, March 8, 2009 - 1 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

اب اگر کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں ہو سکتا


اپنے جزبوں سے یہ رنگین شرارت نہ کرو


کتنی معصوم ہو نازک ہ و حماقت نہ کرو


بارہا تم سے کہا تھا کہ محبت نہ کرو

Posted: Sunday, March 8, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Sunday, March 8, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri


دل ہو آباد تو جنگل کے ویرانے بھی گیت

دل ہو ویران تو شہر میں تنہا یا ں ہیں بہت

Posted: Thursday, March 5, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Tuesday, February 24, 2009 - 2 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

تنہا چھوڑ کر ہم کو حوصلہ بھی دیتے ہو
سانس چھین کر ہم کو جینے کی دعا بھی دیتے ہو
ایک طرف جدائی کا تذکرہ بھی جاری ہے
اور مسکرانے کا بھی مشورہ دیتے ہو

Posted: Monday, February 23, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri
اگر مجھ کو چاہتے ہو تو بس اتنی دعا دینا

عمر بر تجھ کو چاہو میں مجھے اتنی وفا دینا

اگر میں بے وفا نکلو تمہیں اتنی اجازت ہے

کسی تحریر کی مانند مجھے دل سے مٹا دینا
__________________
alt

 

Posted: Sunday, February 22, 2009 - 2 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Saturday, February 21, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

Posted: Saturday, February 21, 2009 - 3 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

وہ دل میں مرے گھات لگا کر ہی رہے گا
جذبات میں ہلچل سی مچا کر ہی رہے گا

ہر بات میں تکرار کی عادت کے سبب وہ
رشتے میں کوئی چھید بنا کر ہی رہے گا

کہتا ہے، مجھے چاند کو چھونے کی ہے خواہش
اک روز زمیں پر اسے لا کر ہی رہے گا

کچا ہے گھروندا مرا، بادل بھی ہے ضد میں
لگتا ہے کوئی کام دکھا کر ہی رہے گا

گرتی ہے تو سو بار گرے، اُس کی بلا سے
وہ ریت کی دیوار بنا کر ہی رہے گا

شک روگ ہے یہ دل کو اگر چھو لے تو سمجھو
بُنیاد وہ اس گھر کی ہلا کر ہی رہے گا

Posted: Saturday, January 31, 2009 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri

وہ دل ہی کیا تے ملنے کی دعا نہ کرے

میں تجھ کو بھول کے زندہ رہو ں خدا نہ کرے

رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر

یہ یور بات ہے میری زندگی وفا نہ کرے

یہ ٹھیک ہےنہیں مرتا کوئی جدائی میں

خدا کسی کو کو کسی سے جدا نہ کرے

اگر وفا پہ بھروسہ رہے نہ دنیا کو

تو کوئی شخص محبت کا حوصلہ نہ کرے

Posted: Wednesday, December 10, 2008 - 0 comment(s) [ Comment ] - 0 trackback(s) [ Trackback ]
Category: Urdu Shayri